1
1

ہمارے بارے ميں

اپنے قيام کے بعد سے ہی، ہم نے ہر سال ٹيم کی مضبوط کوششوں، کارکردگی کو بہتر بنانے کيلۓ اور پلانٹ کی مستقل جديد کاری اور مستقل محنت کے زريعے نئ چوٹيوں کو حاصل کيا ہے۔ ہم نے نہ صرف مقامی مارکيٹ ميں بلکہ علاقائ منڈيوں ميں بہی معياری مصنوعات کی فروخت کے ذريعے اپنی جگہ مضوط کردی ہے۔

مزید جانیں

برآمدات

برآمدات کے انتہائ مسابقتی فيلڈ ميں، ہم نے بڑی تعداد ميں کلينکر اور سمینٹ کی دونوں اقسام کو متحدہ عرب امارات، جنوبی افريقہ، عراق، سری لنکا اور بہت سے دوسرے ممالک ميں برآمد کرنے ميں کاميابی حاصل کی ہے۔ کمپنی کو تہوڑی مقدار ميں سمينٹ کی فراہمی کی سہولت بہی حاصل ہے اس کے علاوہ اس کے کچہ بازار ميں کم کنر سمینٹ تيار کرتا ہے۔

مزید جانیں

مالی

ہم نے ملک بہر ميں متعدد بڑے سرکاری۔ نيم سرکاری اور نجی منصوبوں پر کام کيا ہے اور سيمنٹ کے ايک معياری پروڈيوسر کی حيثيپ سے ايک بہت ہی ممتاز مقام حاصل ہے

مزید جانیں

ہماری مصنوعات

اسناد